Information

Humara North Karachi

Location: north karachi
Members: 401
Latest Activity: yesterday




Comment Wall

Comment

You need to be a member of Humara North Karachi to add comments!

Comment by majid 19811 on February 5, 2013 at 9:28pm
Comment by m.asif.akhtar on January 17, 2013 at 1:03am

ISLAMABAD: Interior Minister Rehman Malik has warned Dr Tahirul Qadri of targeted operation if the long march is not called off by Thursday, Geo News reported late Wednesday night.

However, Malik made it clear that no Lal Mosque like operation would be carried out against the marchers. “I warn marchers to return by tomorrow,” he added.

He said that the security forces have many ways to tackle the situation. Malik said that Qadri should go back for the sake of children, women and elderly.

He said that no harm would be inflicted to children and women.

Comment by m.asif.akhtar on January 16, 2013 at 1:09am

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف کو گرفتار...۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران حکم دیا کہ سابق وزیر پانی و بجلی اور موجود وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 16 ملزمان کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرکے چالان پیش کیا جائے۔عدالت نے مزید کہا کہ اگر ان ملزمان میں کوئی ایک بھی بیرون ملک فرار ہوا تو چیئرمین نیب ذمہ دار ہونگے۔سپریم کور ٹ نے کہا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے کل تک رپورٹ پیش کی جائے

Comment by m.asif.akhtar on January 12, 2013 at 1:04am

اف حسین نے لانگ مارچ سے علیحدگی کا فیصلہ قوم کے بہترین مفاد میں کیا۔طاہر القادری لانگ مارچ سے دستبردار ہوجائیں، قوم خیر مقدم کرے گی۔ رحمٰن ملک
 اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر اے رحمٰن ملک نے ایک کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے جمہوریت اور پاکستان کی سالمیت کیلئے لانگ مارچ سے علیحدگی کے فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے ۔جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے لانگ مارچ سے علیحدگی کا فیصلہ قوم کے وسیع تر بہترین مفاد میں کیا اور میں اس فیصلے پر ان کا ذاتی طور پر ممنون ہوں۔انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری سے کہا کہ وہ حالات کے پیش نظر لانگ مارچ سے دستبردار ہوجائیں قوم ان کے اس فیصلہ کا بھی خیر مقدم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی شہریوں کی جانیں لانگ مارچ سے زیادہ قیمتی ہیں۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری لانگ مارچ سے دستبرداری کی اپیل کا مثبت جواب دیں گے اور میں نہ مانوں کی پالیسی چھوڑ کر ملک کے بہترین مفاد میں لانگ مارچ سے دستبرداری کا اعلان کریں گے

Comment by m.asif.akhtar on January 12, 2013 at 12:57am

کوئٹہ: شیعہ رہنماؤں نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والی فرقہ ورانہ دہشت گردی کی کارروائی جس میں 102 افراد ہلاک ہو گئے تھے، کے بعد آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملک میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر سوال کرتے ہوئے کوئٹہ میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا۔

Comment by m.asif.akhtar on January 11, 2013 at 12:52am

Quaid-e-Azam had UK passport, he took oath to remain loyal to British king: Altaf

Defending the criticism for holding dual nationality, Muttahida Qaumi Movement (MQM) Chief Altaf Hussain said that Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah was also British passport holder and he took oath to remain loyal to British king and successors.

Comment by m.asif.akhtar on January 10, 2013 at 12:04am

Comment by m.asif.akhtar on January 10, 2013 at 12:03am

کراچی … کراچی پولیس نے پولیو ورکرز کے قتل اور عائشہ منزل بم دھماکے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان سے بم اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی غلام شبیر شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اورنگی اور اتحاد ٹاوٴن سے 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان پولیو ورکرز کے قتل اور عائشہ منزل بم دھماکے میں ملوث ہیں اور ملزمان سے پریشر ککر میں نصب کئی بم اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان طوری بنگش چوکی، اجمیر نگری تھانے پر حملوں اور اے این پی کے رہنما امیر سردار کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔

Comment by m.asif.akhtar on January 9, 2013 at 11:48pm

Comment by m.asif.akhtar on January 9, 2013 at 11:34pm

The Founder and Leader of Muttahida Quami Movement (MQM) Mr Altaf Hussain has expressed his heartfelt grief and sorrow on the martyrdom of the owner of Lal Qila Grammar School Ali Hyder. He termed it a conspiracy to kindle sectarian strife in the city and added that terrorists were gunning down innocent people under a planned conspiracy to plunge the city in the flames of sectarian violence and bloodshed.

 

Members (401)

 
 
 

© 2013   Created by Common Interface.

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service